نئی دہلی،3اکتوبر(ایجنسی) سپریم کورٹ نے سرخیوں میں رہنے والے نتیش کٹارا قتل معاملہ میں دہلی ہائی کورٹ کے حکم میں تبدیلی کرتے ہوئے وکاس یادو کو آج 25 سال اور شریک مجرم سکھ دیو پہلوان کو 20 سال کی سزا سنائی۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">عدالت نے ثبوت مٹانے کے معاملے میں قصورواروں کو الگ سے ملی پانچ سال کی سزا کو ساتھ ساتھ چلانے کا حکم دیا۔
اس طرح وکاس کو 30 سال کے بجائے 25 سال اور سکھ دیو کو 20 سال کی سزا کاٹنی ہوگی۔